"سائلیب/باب 19" کے نسخوں کے درمیان فرق
Jump to navigation
خانۂ تلاش میں جائیں
imported>BukhariBot |
(کوئی فرق نہیں)
|
حالیہ نسخہ بمطابق 15:32، 24 نومبر 2017ء
تین متغیر میں تین لکیری مساوات کے نظام کو گاسین اخراج کے طریقے سے حل کیا جا سکتا ہے۔ سائلیب میں دائیں اور بائیں طرف کی میٹرکس کو یوں لکھیں گے:
--> A = [ 2 3 -1; 3 -2 4; -5 -4 8]; --> b = [ 4 ; -1; -3]; --> A A = 2 3 -1 3 -2 4 -5 -4 8 --> b b = 4 -1 -3
سائلیب میں "\" کا اوزار "گاسین اخراج" کا طریقہ استعمال کرتا ہے۔ اس کی مدد سے یکلخت لکیری مساوات کا حل یوں نکالا جا سکتا ہے:
--> X = A \ b X = 0.0909 1.4 0.3818