سائلیب/باب 19

testwiki سے
نظرثانی بتاریخ 15:32، 24 نومبر 2017ء از imported>BukhariBot (top: صفائی using AWB)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں

تین متغیر میں تین لکیری مساوات کے نظام 2x1+3x2x3=43x12x2+4x3=15x14x2+8x3=3 کو گاسین اخراج کے طریقے سے حل کیا جا سکتا ہے۔ سائلیب میں دائیں اور بائیں طرف کی میٹرکس کو یوں لکھیں گے:

--> A = [ 2  3  -1;  3  -2  4; -5  -4  8];
--> b = [ 4 ; -1; -3];
--> A
A = 
 2   3  -1
 3  -2   4
-5  -4   8
--> b
b = 
   4
  -1
  -3

سائلیب میں "\" کا اوزار "گاسین اخراج" کا طریقہ استعمال کرتا ہے۔ اس کی مدد سے یکلخت لکیری مساوات کا حل یوں نکالا جا سکتا ہے:

--> X = A \ b
X = 
  0.0909
  1.4
  0.3818