میڈیاویکی:Api-help-templatedparams

testwiki سے
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں

سانچوں کے پیرامیٹر ان صورتوں کی بھی مدد کرتے ہیں جب اےپی آئی ماڈیول کو کسی دوسرے پیرامیٹر کی ہر قدر کے لیے کسی منفرد قدر کی ضرورت ہو۔ مثلاً پھلوں کی درخواست کے لیے کوئی اےپی آئی ماڈیول موجود ہو تو اس میں fruits نامی پیرامیٹر ہو سکتا ہے تاکہ پھلوں کا نام اور قسم وغیرہ کا تعین کیا جا سکے، نیز {fruit}-quantity پیرامیٹر بھی ہوگا تاکہ درخواست میں پھلوں کی مقدار بھی بتائی جا سکے۔ اس صورت میں اےپی آئی کلائنٹ جسے 1 سیب، 5 کیلے اور 20 اسٹرابیری درکار ہو، کچھ اس طرز پر اپنی درخواست بھیج سکتا ہے: fruits=apples|bananas|strawberries&apples-quantity=1&bananas-quantity=5&strawberries-quantity=20